USB virus controller


Data filehost link


السلام علیکم
میرے پیارے دوستو مین آج آپ سب سے اک بھت ہی اچھا سافٹویئر شیئر کر رہاہوں جسے انسٹال کرنے کے بعد آپ کا کمپیوٹر ریمووبل ڈسک جیسے یو ایس بی یا میموری کارڈ وغیرہ سے آنے والے وائرس سے محفوظ ھوجاتا ہے.
دراصل یہ ایک اینٹی وائرس ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو سکئن کرنے کے علا وہ آپ جو بھی پین ڈرائیو یو ایس بی یا ایس ڈی کارڈ وغیرہ اپنے کمپیوٹر سے کنیکٹ کرینگے تو یہ سافٹویئر اس کو آٹومیٹک سکئن کرکے اس مین سے وائرس کو نکال کر ایک الگ فولڈر مین رکھتا ہے جہاں سے آپ اسے باآسانی ڈلیٹ یا ری اسٹور کر سکتے ہین.
ڈاؤنلوڈ کریں


Data filehost link

Comments

Popular posts from this blog

How to Increase Blog Traffic